باربٹائی

( باربَٹائی )
{ بار + بَٹا + ای }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - غلے کی گاہنے سے پہلے فصل کی بوجھوں اور گٹھوں میں تقسیم۔