باقی باللہ

( باقی بِاللہ )
{ با + قی + بِل (ا،ل غیر ملفوظ) + لَہ }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ صوفی جو منازل سلوک طے کرنے میں فنا ہو اور وحدت الوجود کی منزل پر پہنچ کر بقائے دوام حاصل کرے۔