ڈارک روم

( ڈارْک رُوم )
{ ڈارْک + رُوم }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - وہ اندھیرا کمرہ جس میں فلم یا فوٹو وغیرہ کیمیکل میں دھو کر صاف یا پرنٹ کیے جاتے ہیں۔