ڈاک خبرچ

( ڈاک خَبْرچ )
{ ڈاک + خَرْچ }
( پراکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ خرچ جو ڈاک میں خط یا کوئی چیز بھیجنے کے لیے ڈاک خانے کو ادا کرنا پڑتا ہے۔