ڈائکرومیٹ

( ڈائِکْرومَیٹ )
{ ڈا + اِک + رو (و مجہول) + مَیٹ (ی لین) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - تین بنیادی رنگوں میں سے دو کو روک کر صرف ایک رنگ کو راہ دینے والا (مادہ) جو بلاک سازی میں استعمال ہوتا ہے۔