ڈائنا مائٹ

( ڈائِنا مائِٹ )
{ ڈا + اِنا + ما + اِٹ }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک پھٹنے والا مادہ جس سے عمارتوں کو منہدم کیا جاتا ہے۔