ڈائننگ کار

( ڈائِنِنْگ کار )
{ ڈا + اِنِنْگ (ن غنہ) + کار }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ریل گاڑی میں وہ ڈبہ جہاں کھانا کھانے اور تقسیم کرنے کا انتظام ہوتا ہے۔