ڈبل چونے کا پان

( ڈَبَل چُونے کا پان )
{ ڈَبَل + چُو + نے + کا + پان }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایسا پان جس میں چونے کی مقدار نسبتاً زیادہ ہو۔