ڈبی لٹور

( ڈُبّی لَٹور )
{ ڈُب + بی + لَٹور (و مجہول) }
( پراکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - لٹورا کی قسم کا ایک چھوٹا پرندہ۔