ڈبیٹر

( ڈِبیٹَر )
{ ڈِبے (کسرہ ڈ مجہول) + ٹَر }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مباحثے میں شرکت کرنے والا، مقرر۔