ڈرامیٹک کلب

( ڈَرامَیٹِک کَلَب )
{ ڈَرا + مَے (ی لین) + ٹِک + کَلَب }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ انجمن یا ادارے جہاں کھیل پیش کیے جاتے ہیں۔