ڈریس پریڈ

( ڈِریس پَریڈ )
{ ڈِریس (ی مجہول) + پَریڈ (ی مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سپاہیوں کے قواعد جو پوری وردی میں ہو۔