ڈرین

( ڈِرین )
{ ڈِرین (کسرہ ڈ مجہول، ی مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - نکاس کی نلکی یا نالی۔