فارسی زبان میں اسم 'سرکار' کے آخر پر کسرہ اضافت لگا کر فارسی عدد 'دو' اور عربی اسم 'عالم' پر مشتمل مرکب 'دوعالم' بطور مضاف لگانے سے مرکب اضافی 'سرکار دو عالم' بنا۔ ١٩٢٩ء کو "آمنہ کا لال" میں مستعمل ملتا ہے۔