ڈسٹل واٹر

( ڈِسْٹِل واٹَر )
{ ڈِس + ٹِل + وا + ٹَر }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کشیدہ پانی جو ادویات اور موٹر کی بیٹری وغیرہ کے کام آتا ہے۔