ڈک بل

( ڈَک بِل )
{ ڈَک + بِل }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک آبی پرندہ جس پر چونچ بطخ کی مانند ہوتی ہے۔