ڈکری

( ڈِکْری )
{ ڈِک + ری }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک گھاس جس کے پتے اڑو سے کے پتوں کی طرح ہوتے ہیں۔