عربی زبان سے اسم مشتق ہے۔ ثلاثی مجرد کے باب افعال سے مصدر اور اردو میں بطور حاصل مصدر مستعمل ہے۔ عربی میں اصل لفظ 'احصاء' ہے اردو میں 'آخری 'ء' کی آواز نہ ہونے کی وجہ سے اس کو محذوف کر دیا گیا۔ اردو میں سب سے پہلے ١٨٤٦ء کو "تذکرہ اہل دہلی" میں مستعمل ملتا ہے۔