دانہ بدلی[2]

( دانَہ بَدْلی[2] )
{ دا + نَہ + بَد + لی }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پرندوں (عموماً کبوتروں) کا آپس میں ایک دوسرے کو اپنے منہ کی غذا کھلانا۔