داہنی کمر

( داہْنی کَمَر )
{ داہ + نی + کَمَر }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - حریف کی بائیں کوکھ کی چوٹ، جو اپنی داہنی طرف سے برابر کمر کے ساتھ کھینچ کر داہنے پیر پر ماری جاتی ہے۔