سرافیل

( سَرافِیل )
{ سَرا + فِیل }
( عربی )

تفصیلات


اصلاً عربی زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اصل معنی اور اصل حالت میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٦٥٧ء کو "گلشن عشق" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم علم ( مذکر - واحد )
١ - وہ فرشتہ جو قیامت کے دن صور پھونکنے پر مقرر ہے۔
 حشر زا اف وہ صور کی آواز وہ سرافیل و صور کی صورت      ( ١٩٣٢ء، ریاض رضوان، ١١٤ )
  • The name of an angel who
  • it is said
  • will sound the last trumpet at a sesurrection;  a seraph