دبی زبان سے

( دَبی زُبان سے )
{ دَبی + زُبان + سے }
( پراکرت )

تفصیلات


متعلق فعل
١ - آہستہ لہجہ میں، ہلکی آواز سے۔