دتندا

( دِتَنْدا )
{ دِتَن (ن غنہ) + دا }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ معاملہ جس میں ایک فریق اپنے قابل قبول دلائل کو پیش کرتا ہے اور دوسرا اس کو براہین و اقوال پر منع وارد کرتا ہے۔