ددوڑا

( دَدَوڑا )
{ دَدَو (و لین) + ڑا }
( فارسی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - دانے کی طرح سوجن کا نشان جو کسی کیڑے کے کاٹنے یا خون کی خرابی سے جلد پر نمودار ہو جاتا ہے، پھنسی پھوڑے کا ورم اس سے مختلف ہے۔