دربار خرچ

( دَرْبار خَرْچ )
{ دَر + بار + خَرْچ }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک محصول جو اگلے زمانے میں شاہی ملازمان یا زمیندار علاوہ مالگزاری کے وصول کیا کرتے تھے جو نذرانوں اور تحفوں پر بادشاہوں اور شہزادوں وغیرہ کو دیئے جاتے تھے۔