درپٹی دار

( دَرپَٹّی دار )
{ دَر + پَٹ + ٹی + دار }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - زمین کا مالک جس نے زمین پٹی دار سے ذیلی پٹہ پر حاصل کی ہو۔