درد پیما

( دَرْد پَیما )
{ دَرْد + پَے (ی لین) + ما }
( فارسی )

تفصیلات


اسم آلہ
١ - درد کا درست اندازہ لگانے والا آلہ۔