عربی زبان سے مشتق اسم صفت 'خفیہ' کے ساتھ عربی ہی سے مشتق اسم 'تَنْظِیم' لگانے سے مرکب 'خفیہ تنظیم' بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے ١٩٨٤ء کو "گرد راہ" میں مستعمل ملتا ہے۔