درگا پوجا

( دُرْگا پُوجا )
{ دُر + گا + پُو + جا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - خاص تہوار جو ہندو ہر سال اسوج (ستمبر، اکتوبر) میں مناتے ہیں اور اس موقع پر میلا کرتے ہیں۔