دروازے کا بازو

( دَرْوازے کا بازُو )
{ دَر + وا + زے + کا + با + زُو }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - دروازے کی چوکھٹ کا ایک حصہ۔