ڈل

( ڈِل )
{ ڈِل }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک چھتر دار بوٹی جس کے پھول زرد ہوتے ہیں۔