ڈلاؤ کی گاڑی

( ڈَلاؤ کی گاڑی )
{ ڈَلا + او (و مجہول) + کی + گا + ڑی }
( پراکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ گاڑی جس میں کوڑا کرکٹ بھر کر شہر سے باہر پھینکتے ہیں۔