ڈلائی مٹی

( ڈَلائی مِٹّی )
{ ڈَلا + ای + مِٹ + ٹی }
( پراکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ مٹی جو کسی گڑھے کو بھرنے کے لیے ڈالی جاتی ہے۔