ڈمکورا

( ڈَمْکورا )
{ ڈَم + کو (و مجہول) + را }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پہاڑی ٹیلہ جو مزروعہ اراضی کے بیچ میں واقع ہو۔