ڈنر پلیٹ

( ڈِنَر پَلیٹ )
{ ڈِنَر + پَلیٹ (ی مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کھانے کی بڑی رکابی یا پلیٹ۔