ڈنٹھلی

( ڈَنْٹَھلی )
{ ڈَن (ن غنہ) + ٹَھلی }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ کھیت جس میں فصل کی پیداوار کٹنے کے بعد پودوں کی جڑوں کے ڈنٹھل لگے ہوئے ہوں۔