ڈنڈا چرخ

( ڈَنْڈا چَرْخ )
{ ڈَن + ڈا + چَرْخ }
( پراکرت )

تفصیلات


اسم آلہ
١ - بھاری سامان اٹھانے کا ایک آلہ جس میں چرخی کے پہیہ پر رسی باندھ کر وزن اٹھاتے ہیں۔