ڈنڈا ڈولی

( ڈَنْڈا ڈولی )
{ ڈَن + ڈا + ڈو (و مجہول) + لی }
( پراکرت )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - کسی شخص کو اس کے دونوں ہاتھوں اور دونوں پاؤں پکڑ کر اٹھا لے جانا۔