ڈنڈی خلیہ

( ڈَنْڈی خَلْیَہ )
{ ڈَن + ڈی + خَل + یَہ }
( پراکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - دم دار خلیہ جو ایک طرف سے مڑا ہوا اور دوسری طرف سے پتلا ہوتا ہے۔