ڈنڈے دار بیٹری

( ڈَنْڈے دار بیٹری )
{ ڈَن + ڈے + دار + بے + ڑی }
( پراکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایسی بیٹری جو کمر سے پیر تک ایک ڈنڈے کے ذریعے جڑی ہوتی ہے اس سے انسان نہ چل سکتا ہے اور نہ بیٹھ سکتا ہے۔