ڈوبی ہوئی اسامی

( ڈُوبی ہُوئی اَسامی )
{ ڈُو + بی + ہُو + ای + اَسا + می }
( پراکرت )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - ایسا مقروض جو مفلس ہو جانے کی وجہ سے قرض ادا نہ کرسکے۔