ڈوسا

( ڈوسا )
{ ڈو (و مجہول) + سا }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک پکوان جو جنوبی ہند کے باشندوں کی مرغوب غذا ہے۔