ڈولومائٹ

( ڈُولومائِٹ )
{ ڈُو (و لین) + لو (و مجہول) + ما + اِٹ }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - چونے اور میگنیشیا کے مساوی تناسب کا مرکب۔