ڈہکانا[1]

( ڈَہْکانا[1] )
{ ڈَہ + کا + نا }
( مقامی )

تفصیلات


فعل متعدی
١ - کسی شخص کو کوئی چیز دینے کے واسطے دکھانا اور جب وہ لینے کے لیے آگے بڑھے تو اس کو نہ دینا، دھوکا دینا۔