ڈی آشی بارائے

( ڈی آشی بارائے )
{ ڈی + آ + شی + با + را + اے }
( جاپانی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (جوڈو) ایک داؤ جو بچاؤ کے لیے سکھایا جاتا ہے۔