ڈیسنٹ

( ڈیَسنْٹ )
{ ڈی + سَنْٹ (فتحہ س مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - عمدہ، شائستہ۔