ڈیسی بل

( ڈیسی بِل )
{ ڈے + سی + بِل }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - برقی یا صوتی لہروں کی شدت کو جانچنے کا پیمانہ یا اکائی۔