عربی زبان سے ماخوذ اسم صفت 'اَخْلاقی' کے ساتھ 'ات' بطور لاحقۂ جمع لگایا گیا ہے۔ ١٩٢٠ء کو مکاتیب مہدی میں مستعمل ملتا ہے۔