ڈیمی

( ڈیمی )
{ ڈے + می }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ کاغذ جس کی تقطیع 2|1 22 2|1 17 انچ ہوتی ہے۔
صفت ذاتی
١ - نصف، آدھا۔