ڈیوک

( ڈِیُوک )
{ ڈِیُوک (کسرہ ڈ مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - انگلستان میں سب سے بڑے درجے کے امیر کا خطاب۔